Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے

Now Reading:

اسپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے

اسپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے۔

سیکرٹری ایشین اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن امجد عزیز ملک کا عالمی دن کہ موقع پر کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سپورٹس جرنلسٹس کھیلوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان میں اسپورٹس جرنلسٹس کو اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ سپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر پشاور، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں تقریبات کا انعقاد ہوا ہے۔

دوسری جانب عالمی دن پر ڈی جی سپورٹس کے پی اسفندیار خٹک کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے اسپورٹس جرنلسٹس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خیبر پختون خوا کے سپورٹس جرنلسٹس نے قابل زکر کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر