عید الفطر
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، یکم ذالحج 12 جولائی بروز پیر جبکہ عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔
[amazonad category=”Mobile”]
یاد رہے گزشتہ روز مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے میٹ آفس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں ماہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،یکم ذی الحج بروز پیر 12 جولائی جبکہ عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔
مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا تھا کہ پاکستان کے کسی بھی علاقے سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
