Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان اختر نے طوفان اور سلطان کی کہانی کو ایک جیسا مان لیا

Now Reading:

فرحان اختر نے طوفان اور سلطان کی کہانی کو ایک جیسا مان لیا

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے اپنی نئی آنے والی فلم طوفان اور سلمان خان کی فلم سلطان کے حوالے سے بات دیا۔

تفصیلات کے مطابق فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم طوفان کی ابتدائی جھلکیوں کی کامیابی کے بعد خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

 [amazonad category=”Electronics”]

ناظرین نے فرحان اخترکی فلم کو سلمان خان کی 2016 میں ریلیز کی جانے والی فلم سلطان جیسا قرار دے رہے ہیں۔

جبکہ فرحان اختر نے کہا کہ اس فلم کے بنانے کی ساخت ایک جیسی ہوسکتی ہے لیکن فلم میں دکھائے گئے ان کرداروں کی جدوجہد کی کہانی مختلف ہے۔

Advertisement

فرحان اختر کا کہنا تھا کہ میں ان تمام چیزوں سے پریشان نہیں ہوتا۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ دونوں فلموں کی کہانی ایک جیسی ہے لیکن دونوں کے زندگی کا سفر کبھی ایک جیسا نہیں رہا۔

فلم طوفان ایمیزون پرائم پر 16 جولائی کو ریلیز کی جائے گی، تاہم دونوں فلمیں کس حد تک ایک جیسی ہیں یہ اس کے ریلیز کے بعد ہی پتہ لگ پائے گا۔

یہ دونوں فلمیں بھارتی ایتھلیٹس کی ذاتی و پیشہ ورانہ زندگیوں پر مبنی ہیں اور اس میں ان دونوں کی پستی سے بلندی تک کے سفر کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر