
قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیمپ سے نکال دیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق کیمپ میں رپورٹ کے دوران کھلاڑیوں کا اسپورٹس بورڈ پنجاب کے سیکیورٹی گارڈز سے جھگڑا ہوا تھا۔
[amazonad category=”Mobile”]
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کے لیے کیمپ لگایا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف نے معاملے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement