Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین میں کون سے بیج کھانے سے ہارمونز کے مسائل میں کمی آسکتی ہے؟

Now Reading:

خواتین میں کون سے بیج کھانے سے ہارمونز کے مسائل میں کمی آسکتی ہے؟

السی کے بیج، سورج مکھی کے بیج، تیل کے بیج، کدو کے بیج اور سونف ہر گھر کے کچن میں لازمی موجود ہوتے ہیں چاہے ان کا استعمال کھانوں میں بہت زیادہ خواتین کریں یا نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سحر زیبا نے خواتین کو ہارمونز کے مسائل حل کرنے کے لیے ان 5 بیجوں کو روزانہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

سب سے زیادہ فائدے کی بات یہ ہے کہ ان پانچوں بیجوں کا استعمال بالغ لڑکیوں، شادی شدہ خواتین اور حاملہ خواتین ہر عمر کی خواتین کے لئے بہت فائدے مند ہیں کیونکہ ان میں ایسے فائدے چھپے ہیں جن کو سیڈ سائیکلنگ فار وومن کہا جاتا ہے جس کے متعلق کم ہی لوگ جانتے ہیں۔

السی کے بیج:

Advertisement

ڈاکٹر کہتی ہیں کہ آپ روزانہ ایک چمچ السی کے بیجوں کو نیم گرم پانی سے پھانک لیں، یہ آپ کی اندرونی صحت اور خون کی ترتیب کو مستقل کر دیتا ہے۔

کدو کے بیج:

حاملہ خواتین کے لئے کدو کے بیج ابتدائی ماہ میں کھانا بہت ضروری ہیں کیونکہ اس سے ان کے فیٹس میں موجود بچہ نشوونما پاتا ہے اور مضبوط جان بناتا ہے۔

سورج مکھی کے بیج:

سورج مکھی کے بیجوں کو کچا چبا کر کھائیں اور ناریل کے تیل میں اچھی طرح فرائی کرلیں۔

سونف:

Advertisement

سونف اور الائچی کو اچھی طرح توے پر بھون کر روزانہ آدھا چمچ کھانے سے حاملہ خواتین کے تھرڈ ٹرائیمسٹر میں بہت مفید رہتا ہے اس سے دورانِ حمل قے یا متلی کو روکا جاسکتا ہے۔

تل کے بیج:

خواتین کے گٹھنوں کے تمام مسائل کا حل روزانہ کالے تلوں کو بھون کر نیم گرم دودھ کے ساتھ پھانکنا ہے۔

اس سے آپ کے گٹھنے کا درد بھی کم ہوگا اور ہڈیوں میں جان بھی آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر