Advertisement
Advertisement
Advertisement

82 سالہ خاتون جلد خلاء میں جائیں گی

Now Reading:

82 سالہ خاتون جلد خلاء میں جائیں گی

82 سالہ بزرگ خاتون خلا باز جیف بزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے خلائی مشن میں شامل ہوں گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 82 سالہ والی فنک نے 1960ء میں خلائی تربیت حاصل کی تھی۔

 [amazonad category=”Electronics”]

انہیں اس وقت خاتون ہونے کی وجہ سے خلائی سفر پر نہیں لے جایا گیا تھا۔

دوسری جانب والی فنک 20 جولائی کو دنیا کی ضعیف العمر ترین خلاء باز بن جائیں گی۔

Advertisement

والی فنک کے ساتھ ارب پتی جیف بزوز، بھائی مارک بزوز اور ایک اور شخص ہوں گے۔

یاد رہے کہ چوتھے خلاء باز نے 28 ملین ڈالر کی نیلامی جیت کر اس خلائی سفر کے لیے نشست خریدی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر