Advertisement
Advertisement
Advertisement

حجاج کرام کے لئے حج اسمارٹ کارڈ متعارف کروا دیا گیا

Now Reading:

حجاج کرام کے لئے حج اسمارٹ کارڈ متعارف کروا دیا گیا

سعودی حکومت نے حجاج کرام کے لئے حج اسمارٹ کارڈ متعارف کروا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی سنٹرل حج کمیٹی کے اجلاس میں صحت کے منصوبوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔

اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ فراہم کردہ تمام خدمات اسمارٹ کارڈ سے حاصل ہو سکیں گی۔

واضح رہے کہ رہائش اور کیٹرنگ میں صحت اور حفاظت کے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

Advertisement

اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ عرفات، منی سمیت متعدد مقامات اور موبائل ہسپتالوں میں خصوصی طبی سہولیات فراہم کرنے کے انتظامات کئے گئے ہیں اس کے علاوہ داخلی راستوں پر سہولیات فراہم کرنے کے نئے منصوبےتیار کئے گئے ہیں۔

اجلاس میں مزید بتایا گیا ہے کہ مطاف میں جانے کے لیے 25 راستے ہوں گے، حجاج کرام کی خدمات اور مسجد کے صحن جراثیم سے پاک کرنے کیلئے 5000 مرد و خواتین کارکنان کا انتظام کئے گئے ہیں اس کے علاوہ جامع نظام کے تحت مسجد میں داخل ہونے (داخل، افادہ، الوداع) کے متفقہ انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر