
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات جیتنے کیلئے مہم مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو زرداری 16 جولائی کو آزاد کشمیر کے دورے پر پہنچیں گی، آصفہ بھٹو آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق پیپلز پارٹی کی مہم چلائیں گی۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے امریکا میں ہونے کے باعث آصفہ بھٹو کچھ دن پارٹی مہم جاری رکھیں گی، رہنما پیپلز پارٹی فریال تالپور بھی کئی دن سے آزاد کشمیر میں پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News