Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشکل حالات سے نمٹنے کیلئے قوم کو اتفاق اتحاد کی ضرورت ہے، رحمان ملک

Now Reading:

مشکل حالات سے نمٹنے کیلئے قوم کو اتفاق اتحاد کی ضرورت ہے، رحمان ملک
رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مشکل حالات سے نمٹنے کیلئے قوم کو اتفاق اتحاد و باہمی ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے قوم کو عیدالضحٰی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی بہن بھائی بچوں اور تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دیتا ہوں۔

سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ عیدالاضحٰی ایک بار پھر مشکل حالات میں آئی ہے کہ عوام کورونا کی وجہ سے پریشان ہے، آج سب دعا کرے کہ اللہ تعالی جلد کورونا وائرس کا خاتمہ کرے اور تمام مریضوں کو شفا دے۔

انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر مظلوم کشمیری ہماری یادوں میں ہیں جو مسلسل بھارتی ظلم و جبر سہہ رہے ہیں، چھ سو دنوں سے کشمیری بھارتی کرفیو کر جیل میں بند ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ افسوس ہم سمیت امت مسلمہ کشمیریوں کے لئے کچھ نہ کر سکے، اللہ تعالیٰ مظلوم کشمیری عوام کو بھارتی جارحیت پر فتح و نصرت عطا فرمائے۔

Advertisement

سینیٹر رحمان ملک کا مزید کہا کہ افغانستان کی وجہ سے پاکستان کے لئے مشکلات بڑھ رہے ہیں، حکومت بروقت آنے والے وقت کے لئے تیاری کرے۔ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی افغانستان میں امن لائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر