
بیلو کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی ہے۔
واقعے کے نتیجے میں 8 خواتین ڈوب گئی ہیں ، 6 خواتین کو مقامی غوطہ خوروں نے بچالیا ہے جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے ہر پولیس نے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی 2 خواتین کی لاشیں تاحال نہیں مل سکی ہیں جبکہ ڈوبنے والی 2 خواتین کی شناخت ممتاز اور بینظیر کے نام سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ کشتی میں سوار خواتین مویشیوں کیلئے چارہ لینے کیلئے جا رہی تھی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News