Advertisement
Advertisement
Advertisement

پورے حیدرآباد کا کچرہ پھلیلی کینال میں ڈالا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

پورے حیدرآباد کا کچرہ پھلیلی کینال میں ڈالا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پورے حیدرآباد کا کچرہ پھلیلی کینال میں ڈالا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کاشتکاروں کی شکایات پر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ پھلیلی کینال کا دورہ کیا دورے کے دوران بدین ٹنڈو محمد، ٹنڈو الہیار کے کاشتکاروں نے ٹیل تک پانی نہ پہچنے کی شکایت کی، شکایات سن کر انھوں نے کہا کہ  پھلیلی کینال میں پانی پورا آرہا ہے نہر فل ہے۔

انھوں نے کہا کہ نہر میں ڈائریکٹ آوٹ لیٹ کی وجہ سے پانی چوری کیا جاتا ہے، بااثر سیاستدانوں اور سندھ کے شاہی خاندانوں کو ڈائریکٹ آوٹ دینے سے بدین میں ٹیل کے کاشتکار پریشان ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما  نے کہا کہ بااثر لوگوں کو ڈائریکیٹ آوٹ لیٹ کے ذریعے پانی دیا جارہا ہے، پانی کی غیر منصافہ تقسیم کی وجہ ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی نہیں مل رہا ہے، پھلیلی کینال سے بدین،  ٹنڈوالہیار کی عوام بھی یہ پانی پیتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پھلیلی کینال میں گٹروں کا پانی اور کچرہ ڈالنے سے بیماریاں جنم لے رہی ہیں، پیدا ہونے والی بیماریوں کی ذمہ دار سندھ حکومت اور شاہی خاندان ہیں، گٹر لائنوں کے پائپ بھی پھلیلی کینال میں ڈالے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر