امریکی کمپنی کی تیار کردہ فائزر ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے مزید 14 ہزار فائزر ویکسین کی ڈوز اسلام آباد پہنچی ہیں، ایئرپورٹ حکام نے فائزر ویکسین ای پی آئی کے حوالے کر دی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے ایک کروڑ 30 لاکھ فائزر ویکسین کا معاہدہ کیا تھا، گزشتہ ماہ ایک لاکھ 600 فائزر ویکسین کی خوراکیں پاکستان کو موصول ہوئی تھیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement