Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اور سجل کی میوزک ویڈیو یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

Now Reading:

عاطف اور سجل کی میوزک ویڈیو یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کی نئی میوزک ویڈیو مداحوں کو بھا گئی۔

تفصلات کے مطابق گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ سجل علی کی نئی میوزک ویڈیو’رفتہ رفتہ‘ جوکہ عید کے موقع پر 21 جولائی کو ریلیز کی گئی تھی مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔

عاطف اسلم کی یہ نئی میوزک ویڈیو جس میں اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتے نظر آرہی ہیں۔

یاد رہے اس وقت ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب کی میوزک کیٹیگری میں ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے۔

عاطف اور سجل کی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ

Advertisement

دوسری جانب  ترون چوہدری اور عمر احمد کی پروڈیوس کردہ اس میوزک ویڈیو کے ہدایتکار حسام بلوچ ہیں۔

 جبکہ میوزک اور بول مشہور پنجابی سنگر راج رنجودھ نے لکھے ہیں۔

یہ میوزک ویڈیو، تارش میوزک کے بینر تلے ریلیز ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر