
شہر قائد کے مختلف علاقوں ملیر اور لانڈھی میں ہلکی بارش ہورہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ عمان کی جانب بڑھ چکا ہے جبکہ اسکے اثرات کے زیر اثر کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ ملیر،لانڈھی اور ایئرپورٹ کے قریب ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہیگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement