Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا رسک الاؤنس بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا، ڈاکٹر فیصل سلطان

Now Reading:

کورونا رسک الاؤنس بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولی کلینک کا دورہ کیا ہے اور تمام ہیلتھ مظاہرین سے ملاقات  کرکے انکو 31 جولائی تک کورونا رسک الاؤنس دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا رسک الاؤنس بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا لیکن دیر آئے درست آئے، ملازمین کو الاؤنس کے بقایا جات ادا کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آئندہ کورونا رسک الاؤنس ہر مہینہ تنخواہ کے ساتھ ادا کیا جائیگا ، فیڈرل ہیلتھ ورکرز نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر احسن طریقہ سے کام کیا ہے۔

ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ آج سے احتجاج ختم کرکے ییلتھ ملازمین پھر سے کام شروع کردیں گے جبکہ فیڈرل کے تمام ویکسی نیشن آج سے کھل جائیں گے ۔

واضح رہے کہ ہیلتھ ملازمین نے احتجاج ختم کرکے دوبارہ کام کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر