Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ نے خصوصی حج آپریشنل پلان جاری کردیا

Now Reading:

مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ نے خصوصی حج آپریشنل پلان جاری کردیا

مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی جانب سے خصوصی حج آپریشنل پلان جاری کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشنل پلان کی تیاری میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے منسلک تمام سرکاری اداروں سے رابطہ رکھا جاتا ہے۔

جاری کردہ پلان کے مطابق  وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں پیش جایئں گے جبکہ دس ہزار افراد عازمین حج کی خدمات پر مامور ہوں گے۔

عازمین حج کوسہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا جبکہ مہمانانِ حرم کی خدمات کے لئے سعودی خواتین بھی شامل یونگی۔

پلان میں مزید بتایا گیا ہے کہ طواف کے لئے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں جبکہ خطبہ جمعہ اور یوم عرفہ کے خطبے سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد سو ملین تک ہے۔

Advertisement

کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے خصوصی انتظامات کر لیے گئے ہیں اسکے علاوہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھی تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اعلیٰ قیادت اورعازمین کو بہترین خدمات کی فراہمی قابل تحسین ہیں۔

 

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر