Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیاری کے قریب

Now Reading:

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیاری کے قریب

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل صرف ایک قدم کی دوری پر یعنیٰ اس کی آخری آزمائش درکار ہے جس کے بعد یہ حقیقت کا روپ دھار لے گی۔

تفصیلات کے مطابق اس کے خالق ڈیوڈ میمان ایک پرجوش ہواباز ہیں، وہ جیٹ پیک ایوی ایشن جو کہ لاس اینجلس میں قائم ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ ادارہ ہے، اس کے بانی اور سی ای او ہیں۔

انکی کمپنی نے دنیا کی پہلی پورٹیبل جیٹ پیک کو کامیابی سے بنایا ہے۔

اب ایک اور حیرت انگیز پروڈکٹ یعنی پہلی فلائنگ موٹر سائیکل جسے اسپیڈ اسٹار کا نام دیا گیا ہے، اس کی ایڈورٹائزنگ شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر