
نگلیریا کے بڑھتے کیسزکو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت سندھ نے ٹیکنیکل کمیٹی قائم کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے،قائم کردہ کمیٹی میں میں واٹر بورڈ اور محکمہ صحت سندھ کے افسران شامل ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ کمیٹی کو 3 دن میں نگلیریا کی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement