پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ والدہ کے سائے سے محروم ہونا ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل دے۔
مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ والدہ کے سائے سے محروم ہونا ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل دے۔ آمین
Advertisement— Shehbaz Sharif (القدس في العيون) (@CMShehbaz) July 9, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News