Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کا طلحہ طالب کی ویڈیو پر دلچسپ ٹوئٹ

Now Reading:

ماہرہ خان کا طلحہ طالب کی ویڈیو پر دلچسپ ٹوئٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی  ہر دل عزیز اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب کی لائیو ویڈیو پر دلچسپ ٹوئٹ کر دیا۔

اداکارہ ماہرہ خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انسٹا لائیو ویڈیو کو ٹوئٹ کیا ہے۔

https://twitter.com/TheMahiraKhan/status/1419712826290081797?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1419712826290081797%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F962764

انہوں نے اپنے ٹوٹ میں لکھا کہ اور جب دل ٹوٹ جائے اور اس وقت افسردہ محسوس کریں لیکن یہ دیکھ کرمسکرانے سے خود کو روک نہیں سکیں گے۔

ویڈیو میں طلحہ طالب پیزا کھاتے ہوئے اپنے مداحوں اور تمام لوگوں کا جنہوں نے انہیں سپورٹ کیا، ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب میڈل جیتنے سے محروم ہو گئے۔

طلحہ طالب نے اسنیچ میں 150 کلو اور کلین اینڈ جرک میں 170 کلو وزن اُٹھایا۔

طلحہ طالب اولمپکس میں میڈل تو نہ جیت سکے لیکن عدم سہولیات کے باوجود ایونٹ میں شاندار پرفارمنس دکھا کر قوم کے دل جیت لیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر