کراچی میں پینے کے پانی کے حوالے سے معاہدے کی یاداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تقریب میں چیئرمیں واپڈا مزمل کہتے ہیں کہ 2023 تک کراچی کے باسیوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کرینگے۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو جلد از جلد پانی پہنچانا ہمارا ٹارگٹ تھا، وفاقی حکومت نے واپڈا کو یہ پراجیکٹ سونپا ہے۔
واضح رہے کہ چیئرمیں واپڈا نے یہ بھی بتایا کہ واپڈا نے اس حوالے اپنا کام شروع کردیا ہے جبکہ ہم ہائی لیف کمپنی سے بھی معاہدہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News