Advertisement
Advertisement
Advertisement

منظر صہبائی کا ثمینہ احمد کے لیے پیار بھرا پیغام

Now Reading:

منظر صہبائی کا ثمینہ احمد کے لیے پیار بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے اپنی اہلیہ، سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے لیے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا۔

منظر صہبائی کی جانب سے ثمینہ احمد کی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by MANZAR SEHBAI (@manzarsehbai)

Advertisement

اس فنکار جوڑی کی جانب سے اکثر اوقات ہی ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں اور محبت بھرے پیغامات سوشل میڈیا پر شیئر کیے جاتے رہتے ہیں جس سے اُن کے مداح بھی خوب متاثر ہوتے ہیں۔

اداکار کے جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں ثمینہ احمد خوبصورت رنگوں کا مشرقی لباس پہنے ہوئے بڑی شان سے کرسی پر بیٹھی ایک جانب دیکھ رہی ہیں اور نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

ثمینہ احمد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے منظر صہبائی کا کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’میرے دل کی ملکہ۔‘

Advertisement

منظر صہبائی کی اس پوسٹ پر جہاں دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس آ گئے ہیں وہیں اُن کے مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی اس تصویر کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار منظر صہبائی اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے 2020ء کے اپریل میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر