
پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار علی ظفر نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشورہ دے دیا۔
ہر دلعزیز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشورہ دیا گیا ہے۔
علی ظفر کے ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مداح پائے جاتے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
علی ظفر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی گئیں ہیں۔
گلوکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر مین دیکھا جا سکتا ہے کہ علی ظفر خوب ہنستے ہوئے خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔
علی ظفر نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویرکے کیپشن میں لکھا ہے کہ مسکراتے رہیں، یہ ایک مفت علاج ہے۔
علی ظفر بھی اپنے مداحوں کے میں گہری دلچسپی اور اُن سے انسیت رکھتے ہیں اور اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے آئے دن نئی نئی پوسٹس شیئر کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News