گلاس آکٹوپس کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور یہ ویڈیو محققین کی ایک ٹیم نے بنائی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پانی میں خاموشی سے حرکت کرتے اس آکٹوپس کی جلد بالکل شفاف ہے اور اس ناقابل یقین سمندری مخلوق کو دیکھنا بڑا ہی حیران کن ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
یہ ویڈیو اوشن انسٹیٹوٹ نے انسٹاگرام پر چند روز قبل شیئر کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement