کیٹ مڈلٹن آئسولیشن میں چلی گئیں

Now Reading:

کیٹ مڈلٹن آئسولیشن میں چلی گئیں

برطانوی شہزادے پرنس ولیم کی اہلیہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  آئسولیشن میں چلی گئی  ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈچزآف کیمبرج کیٹ مڈلٹن گزشتہ ہفتے کورونا پازیٹو شخص کے ساتھ رابطے میں آئی تھیں۔

[amazonad category=”Auto”]

 کنسنگٹن پیلس کے مطابق  کیٹ مڈلٹن میں کورونا وائرس کی کوئی علامات نہیں ہیں۔

کنسنگٹن پیلس کے مطابق  حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کرتے ہوئے کیٹ مڈلٹن گھر میں آئسولیشن میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام

اگلی خبر