Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد میں بھاری بھرکم سیاہ بیلوں نے خریداروں کو دیوانہ بنا لیا

Now Reading:

فیصل آباد میں بھاری بھرکم سیاہ بیلوں نے خریداروں کو دیوانہ بنا لیا

فیصل آباد کی نیاموآنہ مویشی منڈی میں فروخت کے لیے لائے گئے آسٹریلین نسل کے بھاری بھرکم سیاہ بیلوں کی جوڑی نے ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنا دیا ہے۔

45 من وزنی آسٹریلن نسل کے یہ خوبصورت بیل روزانہ 15 لیٹر دودھ، مکھن، سائلیج، بادام اور دیگر طاقتور خوراک کھاتے ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

سونا اور چاندی نامی بیلوں کی دیکھ بھال پر لاگت زیادہ آنے کی وجہ سے انکی قیمت بھی 40 لاکھ مانگی جارہی ہے۔

سونا اور چاندی اس قدر صفائی پسند اور نخریلے ہیں کہ انکے مالک کو دن میں تین ٹائم انہیں نہلانا پڑتا ہے اور بیٹھنے کے لیے بھی زمین پر کارپٹ یا ریت کے ڈھیر کا انتظام کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

سونا اور چاندی نامی بیلوں کے مالک کا کہنا ہے کہ طاقتور اور خوبصورت سونا اور چاندی کی پرورش میں انہیں تین سال سخت محنت کرنا پڑی اور اب انکے مالک اچھی قیمت ادا کرنے والے خریداروں کی راہ تکتے دکھائی دیتے ہیں تاکہ انہیں ان کی محنت کا صلہ مل سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر