
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سرینا ولیمز پہلے راؤنڈ کے میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئی تھیں۔
[amazonad category=”Auto”]
سرینا ولیمز اس وقت انجری کا شکار ہوئیں جب پہلے سیٹ میں مقابلہ تین، تین گیم سے برابر تھا۔
Advertisement
واضح رہے کہ 20 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ سرینا ولیمز چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ سے آگے نہ جاسکیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement