کینجھر جھیل میں گہرے پانی کے باعث ایک بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈوبنے والی بچی کی شناخت رمشاء کے نام سے ہوئی ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ پکنک منانے کراچی سے ٹھٹہ آئی تھی۔
واضح رہے کہ بچی کی لاش کو مقامی غوطہ خوروں نے نکال لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement