Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلیپ کمار کے آخری دیدار کے وقت سائرہ بانو نے دھرمیندر سے کیا کہا؟

Now Reading:

دلیپ کمار کے آخری دیدار کے وقت سائرہ بانو نے دھرمیندر سے کیا کہا؟

بالی ووڈ لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے گھر بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر اپنے ساتھی کا آخری دیدار کرنے گئے تھے۔

اداکار دھرمیندر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دلیپ کمار کے آخری دیدار کے وقت ان کی اہلیہ سائرہ بانو سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں ٹوئٹ کیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

https://twitter.com/aapkadharam/status/1412823480706473989?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1412823480706473989%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F953641

دھرمیندر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ سائرہ نے جب مجھ سے کہا کہ دھرم دیکھو صاحب نے پلک جھپکی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ دوستو! سائرہ بانو کی یہ بات سُن کر  میری تو جان نکل گئی۔

انہوں نے کہا کہ مالک میرے پیارے بھائی کو جنت نصیب کرے۔

دھرمیندر نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ’دوستو! مجھے دکھاوا نہیں آتا لیکن میں اپنے جذبات پر قابو بھی نہیں پا سکتا، اپنا سمجھ کر کہہ جاتا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر