
جاپان کی ٹینس اسٹار اب گڑیا کی شکل میں نظر آئیں گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی ٹینس پلیر ناؤمی اوساکا جنہیں کھلونے بنانے والی عالمی کمپنی نے اپنا رول ماڈل سیریز کےلیے منتخب کیا اور ناؤمی اوسکا کو بھی گڑیا کی شکل دینے کااعلان کیا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
ناؤمی اوسکا گڑیا ٹینس کے ڈریس اور لائٹ بلو شوز پہنے ہوئے ہونگی ، ویسا ہی لباس جیسا انہوں نے2020 کے آسٹریلین اوپن کے دوران پہنا تھا ۔
کمپنی نے ناؤمی کے ساتھ گڑیا بنانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔
اس حوالے سے ناؤمی اوساکا کا کہنا ہے کہ باربی رول ماڈل سیریز کا حصہ بننا ان کےلیےاعزاز ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News