پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کا فیمینیزم کے حوالے سے اہم بیان آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ زارا نور عباس نے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ خواتین کو زندگی میں ہر سطح پر ایک قدم پیچھے رکھا جاتا ہے اور وہ مردوں کے برابر نہیں ہوتیں۔
[amazonad category=”Auto”]
اس سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میں اس سے متفق نہیں ہوں ، خواتین ہمیشہ پیچھے نہیں رہتیں لیکن ان کے ہر انتخاب پر ان سے بارہا پوچھ گچھ کی جاتی ہے لیکن کارپوریٹ دنیا میں یہ سوال مردوں کے لئے نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News