Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: برساتی نالوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

Now Reading:

کراچی: برساتی نالوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

شہر قائد میں برساتی نالوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

آپریشن کی قیادت سئنیر ڈایریکٹر محکمہ انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کررہے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی کے برساتی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے سب سے بڑے گجر نالے پر 10 مقامات پر بیک وقت تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا  ہے اسکے علاوہ  جوبلی مارکیٹ پر بھی نالوں پر بنائی گئی دکانوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

واضح رہے کہ آپریشن میں علاقہ اسسٹنٹ کمشنر، علاقہ پولیس، اینٹی اینکروچمنٹ پولیس ، رینجرز، سٹی وارڈن اور دیگر اداروں کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر