Advertisement

متحدہ عرب امارات کی جانب سے غیرملکی ڈاکٹروں کے لیے اہم اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کے لیے اہم اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گولڈن اقامہ ہولڈرز کو فیملی کے ہمراہ یو اے ای میں 10 سال تک قیام کی اجازت ہوگی۔

اس حوالے سے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز ستمبر تک گولڈن اقامہ کے لیے آن لائن درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
Next Article
Exit mobile version