
سانگھڑ کے علاقے آر ڈی 105 جمڑاؤ کینال میں 2 نوجوان لڑکے برساتی موسم میں سیلفی بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق مقامی افراد نے 1 نوجوان کو تو بچالیا ہے جبکہ دوسرا نوجوان 17 سالہ جان محمد خاصخیلی گہرے پانی کی لہروں کی نظر ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ مقامی غوطہ خوروں کی جانب سے ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش تاحال جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement