Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیربالا: سیلابی ریلے میں سیاحوں کی گاڑی بہہ گئی

Now Reading:

دیربالا: سیلابی ریلے میں سیاحوں کی گاڑی بہہ گئی

خیبرپختونخواہ میں تیز بارشوں اور سیلاب کے باعث دیربالا میں پاتراک کے مقام پر سیلابی ریلے میں سیاحوں کی گاڑی دریائے کوہستان میں بہہ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ باقی افراد کیلئے سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی اور لوگوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے جبکہ پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کے وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہورہا ہے۔

طوفانی بارشوں کی وجہ سے کوہستان کے مختلف علاقوں میں بھی طغیانی آگئی ہے۔

واضح رہے کہ کمراٹ جانے والی سڑک عارضی طور پربند کردی گئی ہے جبکہ انتظامیہ سڑک  کی امدورفت بحال کرنے کے لیے اقدامات کر رہیں ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر