
جلد از جلد عوام کو مفت اور سستی بجلی فراہم کریں گے، وزیر توانائی سندھ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کا بیٹا بھٹو کا جیالا کراچی کی ترقی میں بہترین کردار ادا کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مرتضی وہاب ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے شاندار کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مرتضی وہاب ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے شاندار کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ متحرک ہیں نوجوان ہیں اور کراچی کے مسائل کا بھرپور ادراک رکھتے ہیں ۔ اگر وہ ایڈمنسٹریٹر بنتے ہیں تو یہ انتہائ خوش آئند عمل ہوگا اور کراچی کا بیٹا بھٹو کا جیالا کراچی کی ترقی میں اپنا بہترین کردار ادا کرے گا
— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) July 8, 2021
اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے مزید کہا کہ مرتضیٰ وہاب متحرک ہیں نوجوان ہیں کراچی کے مسائل کا بھرپور ادراک رکھتے ہیں، وہ ایڈمنسٹریٹر بنتے ہیں تو انتہائی خوش آئند ہوگا۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News