Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوبل وارمنگ نے دنیا کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت

Now Reading:

گلوبل وارمنگ نے دنیا کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت

موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ نے دنیا کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ  ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مشاہدات میں پاکستان کے شہر جیکب آباد اور متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں درجہ حرارت جان لیوا حد تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

مستقبل میں جیکب آباد اور راس الخیمہ میں درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر