Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: عید قرباں میں ایک روز باقی ، مویشی منڈیوں کی رونقیں عروج پر

Now Reading:

کراچی: عید قرباں میں ایک روز باقی ، مویشی منڈیوں کی رونقیں عروج پر

عید قرباں میں بس ایک روز باقی ہے اور شہر قائد کی مویشی منڈیوں کی رونقیں عروج پر ہیں۔

منڈی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی میں رواں سال 6 لاکھ 50   ہزار سے زائد جانور فروخت کے لیے لائے گئے تھے جبکہ منڈی میں 85-90 فیصد جانور فروخت ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب شہریوں کا شکوہ ہے کہ منڈی میں بیشتر اسٹالز خالی ہیں اور بیوپاریوں کے نخرے بڑھ گئے ہیں جبکہ2  سے 3من کے جانور کے ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے طلب کئے جارہے ہیں۔

شہری کہتے ہیں کہ منڈی میں لاکھ روپے سے کم مالیت کا جانور دستیاب نہیں ہے جبکہ منڈی میں جانوروں کی تعداد کم اور قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔

واضح رہے کہ شہر میں حالیہ بارشوں باعث آخری دنوں میں بیوپاری  کم داموں میں جانور بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر