Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

پی ٹی آئی کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے جعلی راجکماری کا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے والابیانیہ کشمیریوں نے مسترد کردیا ہے، کشمیری اپنےہر دلعزیز رہنما وزیراعظم عمران خان کی راہ تک رہے ہیں،25 جولائی کشمیریوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے، پی ٹی آئی کشمیر میں حقیقی ترقی و خوشحالی لا رہی ہے۔

Advertisement

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ جعلی راجکماری کشمیر میں مودی کا ایجنڈا آگے بڑھا کر ظل سبحانی کی مودی اور جندل کیساتھ یاری کا پاس رکھ رہی ہے، جعلی راجکماری کی زبان سے ایک بھی لفظ فاشسٹ مودی کیخلاف نہیں نکلا، ظل سبحانی نے کشمیریوں کی پیٹھ میں جو چھرا گھونپا , جعلی راجکماری ان زخموں پر نمک پاشی کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر