Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں انٹر نیشنل باکسنگ میلہ آج سجے گا

Now Reading:

پشاور میں انٹر نیشنل باکسنگ میلہ آج سجے گا
باکسنگ چیمپئن

باکسنگ چیمپئن

پشاورمیں انٹرنیشنل باکسنگ میلہ آج سجے گا۔

تفصیلات کے مطابق مقابلوں میں افغانستان ، ایران اور پاکستان کے ٹاپ 20 کھلاڑی شرکت کرینگے۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت کے تعاون سے انٹر نیشنل پروفیشنل باکسنگ مقابلوں کا میلہ آج قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں سجے گا، ایونٹ کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفندیار خٹک کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آفیسر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ان مقابلوں میں پاکستان کے مختلف شہروں سمیت افغانستان اور ایران کیساتھ دوسری ممالک سے باکسرز حصہ لینگے۔

انھوں نے کہا ہے کہ میگاایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب باکسرعثمان وزیرکا کہنا ہے کہ پاکستان اور خصوصاخیبر پختونخوا میں باکسنگ کے حوالے سے کافی ٹیلنٹ موجود ہے، اس ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے مواقع مہیا کرنا چاہئے۔

 باکسرعثمان وزیرکا  نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹر نیشنل پروفیشنل باکسنگ کا3 انعقاد سنگ میل ثابت ہوگا، انٹر نیشنل باکسنگ مقابلوں کا پہلے روز سے کھلاڑیوں کا انتظار کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر