
عید قرباں کے قریب آتے ہی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد نے منڈیوں کا رخ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر میں چھوٹی بڑی منڈیاں سج چکی ہیں ، تیز دھوپ کے باوجود بھی شہری اپنے من پسند جانوروں کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔
واضح رہے کہ منڈیوں میں حکومت کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاو کے لیے تمام تر ایس او پیز بھی نظر انداز کیے جارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement