Advertisement

سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل پاکستان کا دورہ کریں گے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچے گا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل پاکستان کا دورہ کریں گے اور دونوں وزرائے خارجہ باہمی تعلقات کے تمام پہلووں,  علاقائی اور عالمی معاملے پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ سعودی وزیر خارجہ دورے میں دیگر پاکستانی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ مئی میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے تناظر میں سعودی وزیر خارجہ کا دورہ اہمیت کا حامل ہے۔

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ دورہ دونوں ممالک کی قیادت کے ویژن کے مطابق باہمی تعاون کے فروغ کے جائزے کا بروقت موقع فراہم کرے گا ، پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ ، برادرانہ اور تاریخی تعلقات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version