Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر ، سینکڑوں ہلاکتیں

Now Reading:

کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر ، سینکڑوں ہلاکتیں

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید گرمی کے باعث  گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 719  اموات ریکارڈ کی گئی ہیں ، جو کہ اس عرصے کے دوران معمول سے 195 فیصد زیادہ شرح ہے۔

کینیڈین میڈیا کے مطابق صرف برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں 69 اموات اچانک رپورٹ ہوئی ہیں۔

 حبس اور گھٹن سے دم توڑ جانے والے افراد میں زیادہ تر بوڑھے اور بیمار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ حکام نے مزید اموات  کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر