Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سمیرا ریڈی وزن کم کرنے کے مشن پر لگ گئیں

Now Reading:

اداکارہ سمیرا ریڈی وزن کم کرنے کے مشن پر لگ گئیں

بالی ووڈ کی اداکارہ سمیرہ ریڈی اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کرنے لگیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ سمیرہ ریڈی کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا وزن 9 کلو کم کرلیا ہے۔

 اس حوالے سے ان کی نئی پوسٹ پر معروف مصنفہ، فلمساز اور تھیٹر ڈائریکٹر طاہرہ کشیب نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سمیرا ریڈی نے اپنے انسٹا گرام پر فٹنس فرائیڈے کے زیر عنوان آج اپنے فالوورز کے لیے اس پوسٹ کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی۔

سمیرا نے حال ہی میں اپنی ورکنگ آؤٹ کا آغاز کیا تھا تاکہ دیوالی سے قبل اپنا وزن کم کرسکیں۔

Advertisement

سمیرا نے بتایا کہ انکا اس وقت وزن 83 کلو گرام ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ آٹھ کلوگرام وزن کم کرنے کا ہدف سامنے رکھا ہے اور وہ اپنا وزن 75 کلوگرام تک نیچے لائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر