
ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اسرا بیلگیچ کی تصویرکو کچھ ہی گھنٹوں میں 1 لاکھ سے زائد افراد نے پسند کیا اور ہزاروں افراد نے انکی تصاویر پر کمنٹس بھی لکھے۔
اداکارہ کی جانب سے مضربی لباس میں شیئر کی گئی تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے۔
اسرا بیلگیچ اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News