
پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر کا گانا ریلیز ہو گیا۔
پاکستان کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا گیا نیا گانا ’زندگی‘ مداحوں کو خوب بھا گیا ہے۔
فلک شبیر کی جانب سے معروف اداکارہ سارہ خان سے شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کو نئے گانے کا تحفہ دیا گیا تھا جو کہ اُن کے چاہنے اور سننے والوں کو خوب پسند آ گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس خوبصورت گانے کے وائرل ہونے کا اندازہ یوٹیوب پر اس گانے کی بڑھتی ٹرینڈنگ سے لگایا جا سکتا ہے ۔
فلک شبیر کی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر کا گانا یوٹیوب پر ٹرینڈنگ لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
فلک شبیر کا نیا گانا ’زندگی ‘ یو ٹیوب پر اب تک 9 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
جبکہ یہ گانا یوٹیوب ٹرینڈنگ کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے جس سے متعلق فلک شبیر کی جانب سے اپنے مداحوں کا شکریہ اداکیا گیا ہے۔
فلک شبیر کا مداحوں سے کہنا ہے کہ زندگی گانے کو مزید پسند کریں تا کہ یہ ٹاپ ٹرینڈ کے ساتھ یوٹیوب پر پہلے نمبر پر آ جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News