Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمازون نے بڑی سہولت فراہم کردی

Now Reading:

ایمازون نے بڑی سہولت فراہم کردی
ایمازون

ایمازون

ایمازون  کی جانب سے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں صارفین اب ایمازون کے ذریعے اپنا موبائل کارڈ ریچارج کرسکیں گے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

رپورٹ کے مطابق مملکت میں سعودی ایمازون کی ویب سائٹ یا ایپلکیشن کے ذریعے سوا کارڈ(موبائل ریچارج کارڈ) کو ریچارج کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی مواصلاتی کمپنی (ایس ٹی سی) نے سہولت فراہم کی ہے کہ امازون ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعے سوا ریچارج کرایا جاسکے گا۔

ایمازون کمپنی نے بتایا کہ نئی سہولت کا انتظام سعودی امازون کی شراکت سے ہوا ہے۔

 سوا صارفین عربی و انگریزی دونوں زبانوں میں سوا کارڈ تیزی اور آسانی سے ریچارج کراسکیں گے۔

اس کے علاوہ  اگر کوئی صارف اپنے دوست یا کسی فیملی ممبر کے لیے ریچارج کرانا چاہے تو وہ ایسا بھی کرسکتا ہے۔

اس کے لیے موبائل پر انٹر کیا جائے پھر مطلوبہ رقم کا اندراج کیا جائے، اس کے بعد باقی کارروائی مکمل کرلی جائے۔

رقم کی ادائیگی کریڈٹ کارڈ، سعودی امازون گفٹ یا پھر ڈسکاؤنٹ کارڈ کے ذریعے ہوسکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر