Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کی طلاق کے بعد اجے دیوگن اور کاجول کی بھی طلاق ہوگئی؟

Now Reading:

عامر خان کی طلاق کے بعد اجے دیوگن اور کاجول کی بھی طلاق ہوگئی؟

معروف بھارتی اداکارہ کاجول نے اپنے شوہر اداکاراجے دیوگن کو گھر چھوڑ کر جانے کی دھمکی دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکاراجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔

 [amazonad category=”Electronics”]

فلم ’ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی‘  کی شوٹنگ کے دوران یہ خبریں آنے لگی تھیں کہ اجے دیوگن اور کنگنا رناوت میں اچھی بونڈنگ ہوگئی ہے اور جلد دونوں کے تعلقات ایک نیا موڑ لے لیں گے۔

ساتھ ہی یہ بھی سننے میں آیا کہ دونوں فنکار فلم ’تیز‘ اور ’راسکل‘ میں بھی ایک ساتھ کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Advertisement

 ان خبروں پر اداکارہ کاجول کا صبر جواب دے گیا اور کاجول نے اجے دیوگن کو دھمکی دی کہ اگر کنگنا رناوت سے دوستی ختم نہیں کی تو میں دونوں بچوں کے ہمراہ گھر چھوڑ کر چلی جاؤں گی لیکن معملات بگڑنے سے  پہلے ہی  ٹھیک ہوگئے۔

اداکار اجے دیوگن نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ میرا کسی کے ساتھ افیئر نہیں ہے، میڈیا والے دو لوگوں کو ساتھ دیکھ کر کوئی بھی خبر بنا لیتے ہیں، میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں، میں اپنے کام اور گھر سے محبت کرتا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر