Advertisement
Advertisement
Advertisement

گولڈ فش آخر کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟

Now Reading:

گولڈ فش آخر کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ فش باؤل میں موجود ایک نازک سی گولڈ فش آخری کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک گاؤں برنس وائل کی انتظامیہ نے اپنے شہریوں کے لیے ایک حیرت زدہ انتباہ جاری کیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

برنس وائل کی انتظامیہ نے مقامی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے گھر میں رکھے باؤل کی گولڈ فش کو “کیلر لیک” میں نہ ڈالیں۔

انھوں نے بتایا کہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی چھوڑی گئی یہ نازک سی گوڈ فش آخر کتنی بڑی ہوسکتی ہے۔

اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اس جھیل میں یہ مچھلیاں بڑی تعداد میں جمع ہوچکی ہیں جبکہ ان کے باعث جھیل کا پانی بھی آلودہ ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر