اسد عمر
اسد عمر نے کہا ہے کہ موڈرنا ویکسین مخصوص لوگوں کےلیے ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جارئی کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ امریکا کی جانب سےپاکستان کو 25لاکھ موڈرنا ویکسین موصول ہوئی ہیں، موڈرنا ویکسین مخصوص لوگوں کےلیےہیں جنہیں کام کے لئے سفر کرنا پڑتا ہے۔
انھوں نے مزید لکھا ہے کہ موڈرنا ویکسین بیرون ممالک تعلیم اور کام کے لیے جانے والوں کو لگائی جائے گی۔
Recieved 2.5 million doses of moderna sent by US govt. This will particularly those those who have to travel for work or study to countries which are only accepting certain vaccines . @POTUS @JoeBiden progressive policy on covid is much appreciated @SecBlinken
Advertisement— Asad Umar (@Asad_Umar) July 3, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News